the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اٹلی کے شہر بولزانو کے ایک میوزیم نے تارکین وطن سے اُکتا کر مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

میوزیم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں تارکین وطن روزانہ مفت وائی فائی استعمال کرنے کے لیے عجائب گھر کی عمارت میں جمع ہو جاتے تھے جس کی وجہ سے ’ناخوشگوار صورت حال‘ پیدا ہو رہی تھی۔

اٹلی کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور مہاجرین کی مدد کرنے



والی فلاحی تنظیموں کے علاوہ ملکی دانشوروں اور سیاست دانوں نے انٹرنیٹ بند کرنے کے اس فیصلے پر میوزیم کی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تاہم قدامت پرست اطالوی سیاسی جماعت ’ناردرن لیگ‘ نے اس معاملے پر میوزیم انتظامیہ کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس جماعت کو اٹلی کے شمالی حصوں میں عوامی مقبولیت حاصل ہے۔یورپ میں جاری تارکین وطن کے موجودہ بحران کے دوران یونان کے بعد سب سے زیادہ پناہ گزین بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.